Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

برازیل کے پیراگلائیڈر گلگت میں پیراگلائیڈنگ حادثے میں ہلاک

شگر کے ڈپٹی کمشنر ولی الرحمان حامی نے آج نیوز کو پیرا گلائیڈر کی موت کی تصدیق کردی
شائع 04 جولائ 2024 08:15pm

گلگت بلتستان میں پیرا گلائیڈنگ حادثے کے دوران برازیل کے ایک پیرا گلائیڈر رینری روڈریگو چاڈڈ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

برازیلین پیرا گلائیڈر کی ہلاکت کا واقعہ شگر ضلع کے اسکول میں پیش آیا۔

شگر کے ڈپٹی کمشنر ولی الرحمان حامی نے آج نیوز کو پیرا گلائیڈر کی موت کی تصدیق کی ہے۔

گلگت بلتستان

Raineri Rodrigo Chadded

Brazilian Paraglider Died