Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلدیہ میں رہائشی عمارت ایک طرف جُھک گئی، گرنے کا خطرہ

عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے
شائع 03 جولائ 2024 04:10pm
—فوٹو
—فوٹو

کراچی کے علاقے بلدیہ میں رہائشی عمارت ایک طرف جُھک گئی جو کسی بھی وقت گرسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے جبکہ متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ عمارت کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

karachi