Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لئے حکومت نے اپوزیشن سے 4 نام مانگ لئے

اپوزیشن لیڈر چیمبرکو خط موصول ہوگیا ہے، ذرائع
شائع 02 جولائ 2024 09:25pm

چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سربراہی کے لیے حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ ہو اہے ۔

ذرائع کے مطابق چیف ویب طارق فضل چوہدری کی جانب سے قائد حزب اختلاف عمر ایوب کوخط بھی لکھ دیا ہے ۔ میں حکومت نے اپوزیشن سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے 4 نام مانگ لیے ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سینئر اور تجربہ کار لوگوں کے نام دیے جائیں، تاکہ باہمی رضامندی سے دیے گئے ناموں میں سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔

opposition

government

Public Accounts Committee (PAC)