Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان امریکہ کو کیسے دھوکہ دیں گے؟ سابق پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

سابق پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹ وائرل ہو گیا
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:52pm

عمران خان امریکہ کو کیسے دھوکہ دیں گے؟ سابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے بتا دیا ہے۔

سابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر ایک ٹوئٹ کیا ہے جو کہ سب کی توجہ سمیٹ رہا ہے۔

سابق پی ٹی آئی رہنما نے ٹوئٹ میں عالمی و ملکی حالات وواقعات کو دلچسپ انداز میں بیان کیا ہے۔

انہوں نے ایکس پر لکھا کہ عالمی و ملکی حالات و واقعات اور نظائر و قرائن یہ بتا رہے ہیں کہ پہلے امریکہ بانی تحریک انصاف کو آزادی دلائے گا اور پھر بانی تحریکِ انصاف پوری قوم کو امریکہ سے حقیقی آزادی دلوائے گا۔

imran khan

America

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)