شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا
مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔
مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی ان کے ساتھ بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Murad Khan
Political secretary to PM
مقبول ترین
Comments are closed on this story.