Aaj News

ہفتہ, اکتوبر 05, 2024  
01 Rabi Al-Akhar 1446  

شہریار منور نے حبا بخاری کو ریٹنگ ملکہ قرار دے دیا

حبا بخاری نے جواب میں انہیں سوئیٹ اور پیارا کہہ ڈالا
شائع 02 جولائ 2024 03:03pm

خوبصورت اور خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے ڈرامہ ”رد“ میں اپنے ساتھی اداکار شہریار منور نے اس ڈرامے اور ان کی حیرت انگیز دوستی کے حوالےسے دوستانہ گفتگو کی۔ حبا بخاری کے بارے میں بات کرتے ہوئے شہریار منور نے دل کھول کر تسلیم کیا کہ حبا بخاری بلاشبہ پاکستان کی ریٹنگ ملکہ ہیں۔

ٹی وی شو سےوائرل ہونے والی لڑکی عزبہ کا نیا ویڈیو پیغام

شہریار کا مزید کہنا تھا کہ ’حبا ایک پرسکون اور ٹھنڈے مزاج کی انسان ہیں، وہ ریٹنگ ملکہ اور سب سے مصروف اداکارہ ہیں، جو ہمارے پاس ہیں، تاہم، وہ ڈیٹس نہیں دیتی ہیں اور وہ اپنے معاملات پرائیویٹ رکھتی ہیں، جو ہر وقت اپنے موبائیل فون میں مصروف رہتی ہیں، تو ہم کیسے بتا سکتے ہیں کہ وہ اپنے فارغ وقت میں کیا کھاتی ہیں یا کرتی ہی

جواب میں حبا بخاری نے شہریار منور کے بارے میں کہا کہ وہ بہت سوئیٹ اور پیارے ہیں۔ اور شائستہ شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہریار منور صدیقی بھی ایک پرائیویٹ رہتے ہیں، جو شوٹنگ کے دوران اپنے کمرے میں رہتے ہیں۔ اس ویڈیو کا لنک یہ ہے:

entertainment

lifestyle

Pakistani celebrity