Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی
شائع 02 جولائ 2024 09:55am

معاشی سست روی، اسمگلنگ اور بلند قیمتوں کے باعث ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مطابق گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست دائر

او ایم سیز کے مطابق جون میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 4 فیصد اضافے سے 14 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی تاہم گزشتہ مالی سال مجموعی فروخت ایک کروڑ 66 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی، جو مالی سال 2006 کے بعد سب سے کم فروخت ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق فروخت میں کمی کی ایک بڑی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتییں بھی ہیں۔

petrol price

اسلام آباد

Petroleum products

petroleum prices

petrol price hike

petrol rates