Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اٹک میں گاڑی بک کروانے والے نے ڈرائیور کو قتل کر دیا

ملزمان لاش ویرانے میں پھینک کر گاڑی لیکر فرارہوگئے، ریسکیو
شائع 01 جولائ 2024 11:59pm

اٹک میں تھانہ نیوائیرپورٹ کےعلاقے میں ڈرائیورکا قتل کردیا گیا، ملزمان نے راستے میں گاڑی رکوا کرحنیف نامی شخص کو قتل کیا۔

واقعہ اٹک تھانہ نیوائیرپورٹ کےعلاقے میں پیش آیا، ملزمان نے گاڑی بک کروائی اور ڈرائیو کے ساتھ روانہ ہوئے، ملزمان نے راستے میں گاڑی رکوا کر حنیف کو قتل کردیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملزمان لاش ویرانےمیں پھینک کر گاڑی لیکر فرارہوگئے، جبکہ تھانہ فتح جنگ پولیس نےنا معلوم ملزمان کےمقدمہ درج کرتے ہوئے نے ٹول پلازہ سے سی سی ٹی وی فوٹج حاصل کر لی ہے۔

lahore police

Dead Body

rescue 1122