Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

نئے مالی سال کے پہلے ہی روز سونا سستا

فی تولہ سونے کی قیمت نیچے آگئی
شائع 01 جولائ 2024 01:56pm

نئے مالی سال کے پہلے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو پورا ملک بند کرنے کی دھمکی دے دی

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کمی ہوئی اور قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں دو ڈالر کے کمی سے فی اونس سونا 2324 ڈالر کا ہوگیا۔

bullion rates

Gold prices