Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکپتن میں استاد کی 9 سالہ شاگرد سے مبینہ بدفعلی

ملزم نے مسجد کے حجرے میں بچے سے زیادتی کی
شائع 30 جون 2024 11:45pm

پاکپتن کے گاؤں واں دل سنگھ میں استاد کی 9 سالہ شاگردسےمبینہ بدفعلی کا واقعہ سامنے آگیا ۔ ملزم نےمسجد کے حجرےمیں بچے سے زیادتی کی۔

تھانہ ملکہ ہانس پولیس نےملزم کوگرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق وحشی ملزم دانتوں سے بچے کا چہرا نوچتا رہا، مسجد گئےبچےکوملزم نےحجرےمیں لےجاکرجنسی زیادتی کانشانہ بنایا۔

Rape

Punjab police

attempt to rape