Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

سرگودھا میں ماں کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

پولیس نے24 گھنٹوں میں ہی ملزم کو گرفتارکر لیا
شائع 28 جون 2024 09:44pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

سرگودھا میں پولیس نے ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو گرفتار کرلیا ، ملزم طاہر نےحلیمہ بی بی کو قتل کیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے ماں کو کوغیرت کےنام پر تھانہ لکسیاں کی حدود میں قتل کیا تھا۔

پولیس نے24 گھنٹوں میں ہی ملزم کو گرفتارکر لیا ۔