Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

چونیاں : کرایہ مانگنے پر مسافروں کا بس کنڈیکٹر پر تشدد، ویڈیو وائرل

بس کنڈیکٹر کی درخواست پر پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیاہے، پولیس
شائع 28 جون 2024 05:11pm

کرایہ کیوں مانگا؟ بس مسافر آپے سے باہر ہو گیا۔ بس کنڈیکٹر پر تشدد بھی کیا۔

واقعہ چونیاں میں چوک آلہ آباد میں اس وقت پیش آیا جب کرایہ مانگنے پر مسافروں نے بس کنڈیکٹر کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

تشدد کی ویڈیویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے مسافر ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو ڈنڈوں سے تشدد کررہے ہیں۔

جبکہ پولیس کے مطابق بس کنڈیکٹر کی درخواست پرکارروائی کا آغاز کر دیاہے۔

Punjab police