Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شیخوپورہ میں عدم ادائیگی پرمیونسپل کارپوریشن کی بجلی منقطع

میونسپل کارپوریشن نے انوکھے انداز میں لیسکو کو جوابی دیا
شائع 28 جون 2024 05:03pm

لیسکو نے عدم ادائیگی پر میونسپل کارپوریشن شیخوپورہ کا بجلی کاٹ دی۔ میونسپل کارپوریشن میں تمام امور ٹھپ ہو کر رہ گئے۔

شہریوں کا اس صورتحال کے سبب شدید پریشان کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد میونسپل کارپوریشن نے انوکھے انداز میں لیسکو کے خلاف جوابی کارروائی کی۔

میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے لیسکو واپڈا آفس کے گیٹ کے باہرجگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگا دئیے جس سے دفتر میں تعفن پھیل گیا۔

Sheikhupura