Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 اور 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے ہوگئی۔
شائع 28 جون 2024 01:33pm

ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے تک پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2326 ڈالر کا ہوگیا۔

GOLD PRICES GO UP

INCREASED BY RS. 700 PER TOLA