Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب
شائع 28 جون 2024 09:40am

سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس سلسے میں پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کر لیا گیا،

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں 10 بجے ہوگا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجٹ منظوری کے وقت احتجاج کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

National Assembly

protest

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

Sunni Ittehad Council

BUDGET APPROVED