Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایک ہفتے میں کتنے سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا، اعداد و شمار جاری

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد جاری ہے
شائع 26 جون 2024 12:28pm

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد جاری ہے، ایک ہفتے میں 11 لاکھ سے زائد سیاحوں نے رخ کیا۔

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 17 سے 23 جون کے دوران 11 لاکھ 37 ہزار 43 سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، جس میں 282 غیرملکی سیاح بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 4 لاکھ 33 ہزار 420 سیاح ناران کاغان اور1 لاکھ 70 ہزار سیاحوں نے مالم جبہ سوات کا بھی رخ کیا۔

خیبر پختونخوا

KPK

tourists

1 million tourists