Aaj News

اتوار, ستمبر 29, 2024  
24 Rabi ul Awal 1446  

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج،100انڈیکس میں 291 پوائنٹس کمی دیکھی گئی
شائع 25 جون 2024 05:19pm

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 80 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 312 پر آ گیا۔

لیکن کاروبار کےاختتام100انڈیکس میں 291 پوائنٹس کمی دیکھی گئی ، 100انڈیکس 77 ہزار 940 پوائنٹس پر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 232 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

pakistan stock exchange

pakistan stocks

Pakistan Stock Exchange (PSX)

PAKISTAN STOCK MARKET