Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی معمولی کمی

کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا بھی ہوا تھا
شائع 25 جون 2024 05:08pm

آج کاروبار کے آغاز میں بینک تبادلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 278 ر وپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

لیکن کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی معمولی کمی دیکھی گھی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالرکالین دین278.50روپےپربند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتہ کےکاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

us dollar

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US DOLLAR RATE