Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شیخ رشید کیخلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات، فیصلہ کل سنایا جائے گا

پولیس نے تین مختلف شہریوں میں ایک ہی الزام کی الگ الگ ایف آئی آر درج کیں تھی۔
شائع 24 جون 2024 09:18pm

ایک ہی وقوعہ اورالزام پر درج 3مقدمات خارج کرنے کی شیخ رشید کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کل محفوظ فیصلہ سنائے گی۔

سابق وزیر داخلہ نے تین ایف آئی آرخارج کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے ، جس کا محفوظ فیصلہ کل جسٹس طارق محمود جہانگیری سنائیں گے۔

شیخ رشید نے آصف زرداری پر بانی پی ٹی آئی کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگایا تھا ، پولیس نے تین مختلف شہریوں میں ایک ہی الزام کی الگ الگ ایف آئی آر درج کیں تھی ۔