Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

آسٹریلیا اور افغانستان کی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگر کا شکار

آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف میچ میں 41رنزسےفتح سےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرے گا
شائع 24 جون 2024 08:01pm

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ میں آسٹریلیا اور افغانستان کی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگرکی شکار ہو گئی ہے ۔

بھارت اورآسٹریلیا کےدرمیان اہم ٹاکرا،بھارت سیمی فائنل میں جگہ بناچکا ہے، آسٹریلیا کو سیمی فائنل تک رسائی کے لئے بھارت کیخلاف میچ میں 41 رنزسےفتح حاصل کرنا ہوگا ۔

بصورت دیگر کینگروز شکست کی صورت میں ورلڈکپ سےباہرہوجائیں گے۔

افغانستان کی بنگلہ دیش کیخلاف آخری میچ میں 83 رنزکےبڑے مارجن سےکامیابی سےسیمی فائنل تک رسائی ممکن ہوگی۔

t20 world cup 2024