Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت کا تمام کٹوتی کی تحریکوں کی مخالفت کا فیصلہ

اپوزیشن نے 7 وزارتوں کے بجٹ میں کٹوتی کےلیے تحاریک جمع کروا دیں
شائع 24 جون 2024 06:15pm

اپوزیشن نے 7 وزارتوں کے بجٹ میں کٹوتی کےلیے تحاریک جمع کروا دیں 7 وزارتوں کا بجٹ کم کرنے کیلئے 460 کٹوتی کی تحاریک قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی گئیں۔

حکومت کا تمام کٹوتی کی تحریکوں کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔کٹوتی کی 460 تحاریک کابینہ سیکرٹریٹ جمع کروائی گئیں۔

تحاریک وزیر توانائی ، وزیر خزانہ ،وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، وزیر قانون وانصاف نیشنل فوڈ سیکیورٹی کیخلاف جمع کروائی گئی ہیں۔