Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی اور عالمی قیمت میں اضافہ

10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 476 جبکہ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا۔
شائع 24 جون 2024 02:21pm

سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ دس گرام سونا 429 روپے اور ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا۔

سونے کی عالمی قیمت بھی بڑھ کر 2328 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

bullion market

WORLD PRICE INCREASED