Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

آسٹریلیا سے جیت پر افغان کھلاڑیوں کا بس میں رقص، ویڈیو وائرل

ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور اپنے کوچ ڈیون براوو کے مشہور گانے چیمپئن پر ڈانس کرکے جشن منای
شائع 24 جون 2024 12:22pm

آسٹریلیا سے جیت پر افغان کھلاڑیوں کا بس میں رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور اپنے کوچ ڈیون براوو کے مشہور گانے چیمپئن پر ڈانس کرکے جشن منایا۔

sports

Afghan Cricket Team