Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

گدھوں کی ریس ’بجلی‘ نامی گدھے نے جیت لی

گدھوں کی دوڑ آئی سی آئی پل سے سلطان آباد کمشنر آفس تک ہوئی
اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:39am

کراچی میں گدھوں کی ریس ’بجلی‘ نامی گدھے نے جیت لی۔

ریس کے اختتام پر میئرکراچی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی کی سڑکوں پر ہوئی گدھوں کی دوڑ آئی سی آئی پل سے سلطان آباد کمشنر آفس تک ہوئی۔ گدھے سرپٹ دوڑے مگر جیت بجلی نامی گدھے اور اس کے مالک کا مقدر بنی۔

تقریب کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی مٸیر کراچی مرتضیٰ وہاب تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

karachi

mayor karachi

Dockey Race