Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی سے حیدر آباد جانیوالے باپ اور 7 سالہ بیٹی دریا میں ڈوب گئے

والد نے بیٹی کو بچانے کیلئے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی تھی، لاشیں کراچی منتقل
شائع 23 جون 2024 08:58pm
علامتی تصویر / فائل
علامتی تصویر / فائل

حیدرآباد کے علاقے حسین آباد میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔

دونوں باپ اور بیٹی کراچی سے حیدرآباد اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آئے تھے۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ نہاتے ہوئے بچی کا پاؤں پھسلا تو والد نے بچانےکیلئے دریا میں چھلانگ لگائی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کی لاشوں کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ والد کی شناخت 50 سالہ یعقوب اور بیٹی کی 7 سالہ مریم کے ناموں سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :

ماں نے ڈوبتے 4 بچوں کو بچانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دے دی

دریائے سندھ میں دو بھائیوں سمیت تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے

دو بچوں کو ڈبونے کی کوشش کرنے والے امریکی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

karachi

Hyderabad

Indus River