Aaj News

اتوار, نومبر 17, 2024  
14 Jumada Al-Awwal 1446  

سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر کے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران نامناسب الفاظ

جنید اکبر کے نامناسب الفاظ کے استعمال پر حکومتی اراکین کا شدید احتجاج
شائع 23 جون 2024 07:32pm
فوٹو۔۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔۔فائل

قومی اسمبلی کے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر نے اپنی تقریر کے دوران نامناسب الفاظ کا استعمال کیا۔

جنید اکبر کے نامناسب الفاظ کے استعمال پر حکومتی اراکین نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔

حکومتی بینچز کی جانب سے آنے والے رد عمل کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے جنید اکبر کے الفاظ حذف کروا دیے۔

قومی اسمبلی اجلاس: سنی اتحاد کونسل، جے یو آئی کا شدید احتجاج، فوجی آپریشن نامنظور کے نعرے

اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ میں معافی مانگتا ہوں جو کہا نہیں کہنا چاہیے تھا۔

طالبان کو لانے والے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر رہے ہیں، عطاتارڑ

واضح رہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، اور لفظی گولہ باری کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

پی ٹی آئی آج بھی فوج کے خلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف

’اغوا کے بعد مجھے کہا گیا بلاول کی پارٹی جوائن کریں گی یا مریم کی‘، شاندانہ گلزار پھٹ پڑیں

federal government

National Assembly

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

Sunni Ittehad Council