Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ناران: ہوٹل میں گیس لیکج سے سیاح فیملی بے ہوش، 2 بچے بھی شامل

بے ہوش ہونے والے ساتوں افراد کا تعلق پشاور سے ہے, ریسکیو ذرائع
شائع 22 جون 2024 10:55pm

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام ناران میں ہوٹل کے کمرے میں سلنڈر گیس کی لیکج سے سیاح فیملی کے سات افراد بے ہوش ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والے ساتوں افراد کا تعلق پشاور سے ہے۔

بے ہوش ہونے والے سیاحوں میں 17 سالہ لائبہ، 19سالہ ثناء، 25 سالہ زرمینہ، 50 سالہ نسیم، 7 سالہ ایان اور 4 سالہ اذان شامل ہیں۔

Naran

Hotel Gas Leakage