Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 2320 روپے فی اونس ہوگئی
اپ ڈیٹ 22 جون 2024 04:30pm

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی آگئی۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے پر آگیا۔

1201 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 2320 روپے فی اونس ہوگئی۔

bullion market

BIG DECREASE