Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ابوظہبی میں سوشل میڈیا انفلوینسرز کیلئے بُری خبر

متحدہ عرب امارات میں نیا قانون متعارف کرادیا، خلاف ورزی پر انفلوینسرز کو بھاری جرمانہ ہوگا
شائع 22 جون 2024 11:48am

متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں نیا قانون متعارف کرادیا جس کے بعد اب سوشل میڈیا پروموشن کے لیے لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا انفلواینسرز کے لیے لائسنس کی فیس ساڑھے بارہ سو درہم ہوگی، سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنی کے لیے لائسنس فیس پانچ ہزار درہم ہوگی۔

حکام کے مطابق لائسنس کے بغیر اشتہاری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر جرمانہ ہوگا، یکم جولائی سے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر دس ہزار درہم جرمانہ عائد ہوگا ۔

UAE

social media influencer