Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونا امیر غریب سب کی پہنچ سے دور

عالمی اور مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ
شائع 21 جون 2024 05:37pm

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔

ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا ، فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کے بعد 10 گرام سونےکی قیمت2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں 28 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2363 ڈالرہوگیا ۔

Gold prices

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024

PURE GOLD