Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

ساوتھ انڈین کوکونٹ چٹنی

یہ کوکونٹ چٹنی ہہت مزیدارہوتی ہے
شائع 21 جون 2024 01:32pm

اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ کوکونٹ چٹنی آپ کے کھانے کے ذائقے کو بڑھا سکتی ہے۔ یہ کوکونٹ چٹنی ہہت مزیدارہوتی ہے اور اسنیکس اور دیگر ڈشز ، جیسے ڈوسا، وڈا، حتی کہ چاول کو ایک ورسٹائل مزہ دیتی ہے ۔ یہاں آپ کو اسکی آسان ترکیب بتارہے ہیں ،جو صرف پانچ اجزائے ترکیب کے ساتھ بنائی جاتی ہے۔

بالوں میں دہی لگانے کے فوائد

اجزائے ترکیب

  • پسا ہوا کو کونٹ، 11/2 کپ

  • کوکونٹ آئل، 2 کھانے کے چمچ

  • ثابت لال مرچ، 2 عدد

  • کڑی پتے، 8-7عدد

  • مسٹرڈ آئل، ایک چائے کا چمچ

  • نمک اور ہری مرچ، حسب ذائقہ

ترکیب

اس آسان ریسیپی کو شروع کرنے سے پہلے، پسی ہوئی کوکو نٹ کو فریز کرلیں۔

ایک بلینڈرمیں یخ ٹھنڈا کیےہوئے کوکونٹ کو بلینڈ کر لیں اور اسے ایک پیالے میں منتقل کر لیں۔

ترکیب

اب ایک پین میں تیل کو گرم کر لیں۔ پسے ہوئے کو کو نٹ کر ایک پیسٹ بنا لیں۔

اور اس اسٹیج پر میتھی دانہ، ہری مرچیں، کڑی پتے، ڈال دیں اور اسے جوش میں آنے دیں۔

اب ، کچھ نمک، کالی مرچ اور لال مرچ کو اپنے ذائقے کے حساب سے شامل کریں۔۔ آپ اس میں ذائقے کو بڑھانے کے لیے تھوری سی چنے کی دال بھی ڈال سکتی ہیں ۔

اسے چٹنی کے اوپر چھڑک کر مختلف اسنیکس کے ساتھ لطف اندوز ہوسکتی ہیں۔

دسترخوان

Women

lifestyle

receipe