Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکپتن میں گونگی بہری لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی

پولیس نے لڑکی کے شور و اویلا کرنے پر ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے فرار ملزم کو گرفتار کرلیا۔
شائع 20 جون 2024 11:32am

پاکپتن کے نواحی علاقےمیں پولیس نے گونگی بہری لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ چک بھیلہ میں پیش آیا، لڑکی کے شور واویلا کرنے پر درندہ صفت ملزم فرار ہوا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے والد کی مُدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈی پی او پاکپتن نے متاثرہ خاندان کوانصاف اورقانونی معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

alleged rape girl