Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سُپر 8 مرحلہ: جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی

امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
شائع 19 جون 2024 11:22pm
تصویر بشکریہ اسپورٹس اسٹار
تصویر بشکریہ اسپورٹس اسٹار

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے ہرا دیا۔

جنوبی افریقا کے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹیں گنوا کر 176 رنز بنا سکی۔

ویسٹ انڈیز اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

t20 world cup 2024

south africa vs america