Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

کس صوبے کے گورنر ہاؤس میں 100اونٹ، 100بکرے، 10بیل قربان ہونگے

قربانی کیلئے اونٹ اور بکرے گورنر ہاؤس پہنچا دیے گئے
شائع 16 جون 2024 05:28pm
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عید الاضحیٰ میں سو اونٹ، سو بکرے اور دس بیل قربان کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عید قرباں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، گورنر ہاؤس سندھ میں قربانی کیلئے اونٹ اور بکرے پہنچا دیے گئے ہیں۔

لاہور میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات، بڑے اجتماعات کون سے مقامات پر ہوں گے

عید قرباں میں ایک روز باقی، جانور کے ساتھ قصائی اور سبزیاں مصالحے بھی پہنچ سے باہر ہوگئے

گورنر ہاؤس میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کی خوب کھلائی پلائی کی جارہی ہے۔

karachi

Governor Sindh

Eid Ul Adha 2024