Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: بکرا لوٹنے آئے ڈکیتوں کا ساتھی اہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

تین ڈاکو بکرا لے کر فرار ہونے میں کامیاب
شائع 16 جون 2024 03:40pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

لاہور کے علاقے مصطفیٰ ٹاؤن میں بکرا چوری کی واردات کے دوران اہلِ خانہ کی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا۔

پولیس کے مطابق چار ڈاکو بکرے اٹھانے کے لئے گھر میں داخل ہوئے، اہلِ خانہ کے شور مچانے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔

راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی

جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو مارا گیا، جبکہ تین ڈاکو بکرا لے کر فرار ہوگئے۔

خیرپور میں کراچی سے سکھر جانے والی بس الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے جو حسن ٹاؤن کا رہائشی نکلا۔

Eid Ul Adha 2024