Aaj News

جمعہ, ستمبر 20, 2024  
15 Rabi ul Awal 1446  

سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کا زلزلہ، لوگ محفوظ مقامات کی طرف دوڑ پڑے

زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
شائع 15 جون 2024 07:45pm

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل کر محفوظ مقامات کی طرف دوڑ پڑے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 185 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Swat Earthquake