Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیپلزپارٹی کے نوجوان ایم این اے کی بلاول بھٹو سے ملاقات

ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور پارٹی کومضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال
شائع 14 جون 2024 09:50pm

پیپلزپارٹی کےنوجوان ایم این اےنوابزادہ جمال خان رئیسانی کی چئیرمین بلاول بھٹوسے ملاقات ہوئی، ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال اورپارٹی کومضبوط کرنےکےحوالےسےتبادلہ خیال کیا گیا۔

جمال خان رئیسانی نےاپنےحلقےسریاب کےمسائل اور ان کے حل کی تجاویز پیش کیں، انھوں نے یوتھ پالیسی اوربلوچستان کےنوجوانوں کےمسائل پربھی بریفنگ دی۔

جمال خان رئیسانی کوبلاول بھٹونے بلوچستان کے نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

نے کہا کہ ہمیں آپ پرفخر ہے، آپ نوجوان ہیں اورہمیں بھی نوجوانوں کی ضرورت ہے، نوجوان بلوچستان اورپاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں تنہا نہیں کریں گے۔

Bilawal Bhutto Zardari

Pakistan People's Party (PPP)