Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹک ٹاک کا جنوں، دو بہنیں روہڑی کینال میں گر گئیں

ایک بہن کو بچا لیا گیا ، دوسری کی تلاش جاری
شائع 14 جون 2024 07:14pm

نوشہرو فیروز میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی کینال میں جاگریں ۔

ریسکیو کی جانب سے 13 سالہ عائشہ کو بچالیا گیا جبکہ 18سالہ رابعہ کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے پاؤں پھسلنےکے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیں:

پاکستانی ٹک ٹاکر میاں بیوی کی نجی ویڈیوز لیک

لاہور میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون: برقعہ پہن کر موٹرسائیکل پر گھومنے والے 2 نوجوان گرفتار

TIK TOK