Aaj News

ہفتہ, جولائ 06, 2024  
29 Dhul-Hijjah 1445  

سندھ بجٹ سے پہلے ہی مہنگائی کا جھٹکا: دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

کمشنر کراچی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
اپ ڈیٹ 14 جون 2024 11:07am

کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے اضافہ کرکے 220 روپے فی کلو مقرر کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد دودھ کی قیمت 220 روپے فی کلو میں ملےگا۔

کراچی میں دودھ کی فی لٹر سرکاری قیمت 200 روپے تھی۔ڈیری فارمز کے لئے دودھ 195 فی لیٹر دستیاب ہوگا ۔ جبکہ ہول سیلرز کو دودھ 205 روپے فی لیٹر ملے گا ۔

karachi

Milk

Commissioner Karachi

Gazette Notification