Aaj News

جمعہ, ستمبر 20, 2024  
15 Rabi ul Awal 1446  

ڈجکوٹ: سیوریج ڈسپوزل پر کام کرتے 4 مزدور جان سے گئے

مزدور قبرستان پر قائم سیوریج ڈسپوزل پر کام کر رہے تھے
شائع 13 جون 2024 05:23pm

ڈجکوٹ میں افسوس ناک واقعہ سامنےآگیا۔ سیوریج ڈسپوزل پرکام کرتے 4 مزدور جان سے گئے جبکہ ایک رسیکیو ملازم کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ریسکیو اہلکار کے مطابق مزدورقبرستان پرقائم سیوریج ڈسپوزل پر کام کر رہے تھے، مزرور کام کے دوران سیورج ڈسپوزل میں گر گئے تھے۔

دکی: کوئلہ کان میں پھنسے 3 کان کن 6 گھنٹے بعد بھی ریسکیو نہ ہوسکے

کوئٹہ میں کوئلہ کان میں گیس لیکج سے 11 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام نے کہا کہ جاں بحق ملازمین میونسپل کمیٹی کےملازم تھے، واقعے پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔

rescue 1122

ٖFaisalabad

Rescue Worker