Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا
شائع 13 جون 2024 03:02pm

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سناروں کی من مانی، سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

دس گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار361 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ڈالرکمی ہونے سے فی اونس قیمت 2315 ڈالر ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی تھی۔

karachi

سونا

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024