Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

قبرستان اراضی قبضہ کیس : خاور مانیکا اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری

ساہییوال : اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر نے وارنٹ جاری کیے
شائع 12 جون 2024 05:42pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

ساہییوال میں اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

اسپیشل جج اینٹی کرپشن کی جانب سے وارنٹ گرفتاری عدالت میں پیش نہ ہونے پر جاری کیے گئے۔

خاور مانیکا پر حویلی لکھا قبرستان کی اراضی پر قبضے کا الزام ہے، ملزمان کےخلاف اگست 2023 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

احرام میں ملبوس عمران ریاض لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار، مقدمہ کی تفصیل سامنے آگئی

سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت کا کہہ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

Punjab police

bushra bibi

Khawar maneka

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)