Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں لٹیرے لاکھوں روپے مالیت کا قربانی کا جانور لے اُڑے

گائے کا مالک تھانے پہنچ گیا مقدمہ درج کر لیا گیا
اپ ڈیٹ 11 جون 2024 09:36pm

کراچی میں قربانی کے جانور بھی محفوظ نہیں رہے ، لٹیرے سرجانی تھانے کی حدود سے قربانی کا جانور لے اُڑے۔

سرجانی تھانے کی حدود سے جانور چوری کا واقعہ سامنے آگیا نامعلوم افراد آئے اور باڑے میں بندھی گائےکھول کر لے گئے ۔

قربانی کے جانوروں کو ’نظر‘ کیسے لگتی ہے؟

سوشل میڈیا نے چوری کیا گیا بیل مالک تک پہنچا دیا

کراچی : ڈاکوؤں نے قربانی کے جانور کو گولی مار دی

جانور کے مالک کے مطابق جانور کی مالیت 3 لاکھ 30 ہزار روپے تھی ، گائے کے مالک نے تھانہ سرجانی میں درخواست جمع کروادی ۔

robbers

Karachi Police

cow