اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ
اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے، اسپیکر سردار ایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔
رواں ماہ نئے اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کردیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرقانونی بھرتیوں اور ترقیوں کی تحقیقات تک قومی اسمبلی میں نئی بھرتیاں نہیں ہوں گی۔
اسلام آباد
National Assembly
ayaz sadiq
sardar ayaz sadiq
Ban on new recruitments
مقبول ترین
Comments are closed on this story.