Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

دنیا میں ’ریح‘ کی بو سے مدہوش ہونے کا رجحان پروان چڑھنے لگا

دنیا میں کون سے ممالک ہیں جہاں لوگوں کو یہ فعل پسند ہے؟
شائع 10 جون 2024 10:10pm

برطانوی عوام میں ایک عجیب و غریب رجحان پروان چڑھنے لگا ہے، جہاں لوگ ”ریح“ کی بو سے مدہوش ہونے لگے ہیں۔

برطانوی اخبار ”ڈیلی اسٹار“ کے مطابق برطانوی مردوں میں یہ رجحان سب سے مقبول ”فیٹش“ بن گیا ہے، جبکہ آئرلینڈ کے مرد بھی اس کریہہ فعل کو پسند کرتے ہیں۔

غیراخلاقی فلموں سے دماغ کو کتنا نقصان پہنچتا ہے؟

برازیل اور پرتگال میں یہ سب سے زیادہ مقبول ہے، جہاں یہ پہلے نمبر پر ہے۔ تاہم، امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اور کینیڈا اس فیٹش کی عالمی رینکنگ میں فی الحال دوسرے نمبر پر آتے ہیں۔

فحش ویب سائٹ ”کلپ فور سیل“ کے ترجمان ایوری مارٹن نے ڈیلی اسٹار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’کانٹینٹ کرئیٹرز کے لیے یہ کامیابی کی خوشبو ہے۔‘

نابینا افراد کیلئے بھی غیر اخلاقی فلمیں تیار

انہوں نے کہا کہ ’ہم نے سب سے پہلے فروری 2020 میں اس رجحان کی نشاندہی کی، جب اس کی فروخت واقعی میں بڑھنا شروع ہوئی تھی‘۔

رپورٹ کے مطابق صرف پچھلے سال میں ہی ریح (پیٹ سے خارج ہونے والی گیس) والی ویڈیو کے سرچز میں 430 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، اور فروخت میں بھی تقریباً 40 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Fart Fetish

Fart Porn

Clip4Sale