Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

زمین کا تنازع، بھائی نے بھائی کا کان کاٹ دیا

راجن پور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
شائع 08 جون 2024 09:30pm

راجن پور میں زمین کے تنازع پر چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا دشمن بن گیا۔

جھگڑے کے دوران ملزم عابد نے بڑے بھائی ساجد کا کان کاٹ دیا۔

پولیس نے زخمی ساجد کواسپتال منتقل کرکے ملزم عابد کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

راجن پور میں خونی تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

سرگودھا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے تین خالہ زاد نوجوان بھائی جاں بحق

شیخوپورہ: زمین کے تنازع میں سب انسپکٹر اور سوتن کے ہاتھوں خاتون قتل

فیصل آباد میں زرعی زمین کا تنازع پولیس کانسٹیبل اور سگے بھائی کی جان نگل گیا

Punjab police

rescue 1122