Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان نے کہا خود سے ہونے والی زیادتی پر معاف کرتا ہوں، بیرسٹرگوہر

بانی پی ٹی آئی اپنے نظریے پر کھڑے ہیں، بیرسٹرگوہر
شائع 08 جون 2024 06:09pm

عمران خان نے کہا خود سے ہونے والی زیادتی پر معاف کرتا ہوں، بیرسٹرگوہر کی میڈیا سے گفتگو کہا کہ عمران خان نےکہا ملک کےساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔

عمران خان کے حوالےسے انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اپنے نظریےپرکھڑے ہیں، ملک میں آئین وقانون بحال ہو انھوں نے کہا کہ میں خودسےہونےوالی زیادتی پرمعاف کرتاہوں۔

یرسٹرگوہر کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخواکی عوام نےتیسری بارہم پراعتمادکیا، علی امین گنڈا پور صوبے کے عوام کی خدمت کریں گے، پی ٹی آئی پرہونے والے مظالم کو بند کیا جائے۔

imran khan

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

Barrister Gohar Khan