Aaj News

پیر, جنوری 06, 2025  
05 Rajab 1446  

مسلم تنظیموں کے مطالبے پر فلم کی نمائش روک دی گئی

بھارتی ریاست کرناٹک میں فلم 'ہمارے بارہ' کے پوسٹرز بھی چسپاں نہیں کیے جاسکیں گے، حکم نامہ جاری
شائع 08 جون 2024 12:18pm

مسلم تنظیموں کی طرف سے شدید اعتراضات کے بعد بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے متنازع فلم ’ہمارے بارہ‘ کی نمائش پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔

ریاستی حکومت نے ایک حکم نامے میں کہا کہ ریاست بھر میں کہیں بھی اس فلم کے پوسٹرز بھی نہیں لگائے جاسکیں گے۔

مسلم تنظیموں نے کہا تھا کہ اس فلم کی نمائش سے فرقہ وارانہ بنیادوں پر کشیدگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ریاست میں ماحول کو خرابی سے بچانے کے لیے فلم پر پابندی عائد کی جائے۔

اس فلم میں مرکزی کردار انو کپور نے ادا کیا ہے۔ دوسری طرف ہندو انتہا پسندوں

MUSLIM GROUPS

HMAARE BAARAH

RELAEASED TEMPORARILY BANNED