Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
14 Rabi ul Awal 1446  

پلوشہ سے گرما گرمی، شبلی فراز نے چئیرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا

پلوشہ خان کی سینیٹ اجلاس کی صدارت رولز 14 کی خلاف ورزی ہے، خط
شائع 08 جون 2024 11:23am

گزشتہ روز سینیٹ اجلاس میں پلوشہ خان کے ساتھ تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ دیا۔

شبلی فراز کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پلوشہ خان کی سینیٹ اجلاس کی صدارت رولز 14 کی خلاف ورزی ہے، چیئرمین سینیٹ کی غیرموجودگی میں ڈپٹی چئیرمین کو اختیارات ہوتے ہیں۔

پنجاب اسمبلی اجلاس، 9 مئی کے معاملے پر ایوان مچھلی بازار میں تبدیل

خط میں کہا گیا کہ سینیٹ رولز کے مطابق ڈپٹی چیئرمین کو بائی پاس نہیں کیا جاسکتا، قانون سازی اور ایوان کی کارروائی کیلئے رول 14 پرعملدرآمد ضروری ہے

Palwasha khan

shibli faraz