Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: کیمیکل ٹینکر میں دھماکا، ایک خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی

ٹینکر کے نیچے ویلڈنگ کا کام جاری تھا
اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:25am
علامتی تصویر: فائل
علامتی تصویر: فائل

کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں کیمیکل ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں خاتون زخموں کی تاب نہ لوتے ہوئے انتقال کر گئیں، جبکہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹینکر کے نیچے ویلڈنگ کا کام جاری تھا کہ اچانک دھماکا ہوا۔

بوٹ بیسن پولیس موقع پرپہنچ گئی ہے جبکہ فائر بریگیڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

karachi

Chemical Tanker Blast